Reinsurance2018-11-13T12:40:07+00:00

ری انشورنس

ہمیں یہ اعزاز حاصل ہے کہ ہم دنیا کے مضبوط ری انشورنس اداروں کے شراکت دار ہیں جس سے کمپنی کووسیع اور مختلف نوعیت کے خطرات کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد ملی ۔ہم ان ری انشوررز کی دل سے قدر کرتے ہیں اوراپنی شراکت دار کمپنیوں کے ساتھ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے لئے کوشاں ہیں۔ ری انشورنس ہمارے کاروبار میں ریڑ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے لہذٰا دونوں پارٹیوں کی ترقی ہماری اوّلین ترجیح ہے۔ ہماری ری انشورنس شراکت دار ی سے ہمیں تکینیکی مہارت کے حصول اور انشورنس کے کئی پہلوؤں کو سمجھنے میں مدد ملی ہے جس سے ہم اپنے کاروبار کو بہتر طور پر منظم کرسکتے ہیں اور اپنی پیشہ ورانہ کارکردگی کو مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔ ہم پاکستان اور بیرون ملک معروف کمپنیوں کے ساتھ اس کاروبار میں منسلک ہیں اور اپنے اس رشتے کو مزید مستحکم بنانے کے ساتھ ساتھ اپنی بڑھتی ہوئی کاروباری سرگرمیوں کے لئے مزید نئے تعلقات قائم کرنے میں کوشاں ہیں.

ہمارے موجودہ شراکت دارہیں: