متفرق انشورنس
پریمیئر انشورنس سے آپ کو یقین ہوتا ہے کہ کسی بھی خطرے کی صور ت میں آپ کو تحفظ حاصل ہوگا۔
آپ حاصل کرسکتے ہیں:
فصل کا بیمہ
اس کیلئے ہمیں درکار ہے:
۰ فارم کی تفصیلات
۰ کھیتی باڑی کی تفصیلات
۰ آبپاشی کا ذریعہ
۰ تحفظ کے اقدامات
۰ ارد گرد کے علاقے کے بارے میں معلومات
۰ گزشتہ 5 سالوں میں خشک سالی یا کیڑوں کا حملہ
۰ متوقع پیداوار
آپ حاصل کر سکتے ہیں:
مال مویشی کی انشورنس
اس کیلئے ہمیں درکارہے:
۰ جانوروں کی تفصیل
۰ فارم کا مقام
۰ دیکھ بھال کے انتظامات کی تفصیل
آپ حاصل کر سکتے ہیں
پولٹری انشورنس
اس کے لئے ہمیں درکارہے:
۰ فارم کا مقام
۰ مرغیوں کی اوسط تعداد
۰ ارد گرد کے علاقوں کے بارے میں معلومات
۰ گزشتہ 5 سال میں ہونے والے نقصان یا بیماری کی تفصیلات
آپ حاصل کرسکتے ہیں
نقد رقم کی منتقلی (کا تحفظ)
اس کے لئے ہمیں درکار ہے:
۰ تحفظ کے انتظامات
۰ ترجیحی راستے
۰ منتقلی کی جانے والی کی رقم کی تقریباََ مالیت
آپ حاصل کرسکتے ہیں
تجوری میں موجود رقم (کا تحفظ)
اس کے لئے ہمیں درکار ہے:
۰ کاروبار کی نوعیت
۰ بیمہ کرانے کی کل رقم
۰ چابیاں رکھنے والے اور چابیوں کی تعداد کی معلومات
۰ کئے گئے احتیاطی اقدامات
۰ تجوری کی تفصیلات
آپ حاصل کر سکتے ہیں
تلافی کی ضمانت
اس کے لئے ہمیں ضرورت ہے:
بینک کی تفصیلات
بینک کی مکمل دستاویزات
بینک اسٹیٹمنٹ اور بیلنس شیٹ
ملازم کا پروفائل
آپ حاصل کرسکتے ہیں
پلیٹ گلاس انشورنس
اس کے لئے ہمیں درکار ہے
گلاس کی مالیت
اس کا مقام
آپ حاصل کرسکتے ہیں
نیون سائن انشورنس
اس کے لئے ہمیں درکار ہے
اس کا مقام
نیون سائن کی تعداد
ہر سائن کی مالیت
آپ حاصل کر سکتے ہیں
غیر حساب شدہ مالیت (Residual Value)کی انشورنس
اس کیلئے ہمیں درکارہے:
۰ بینک /لیزنگ کمپنی کے بارے میں معلومات
۰ فہرست قیمت
۰ متوقع سیلز
۰ لیزنگ کمپنی/ بینک کی کریڈٹ ریٹنگ
۰ مصنوعات کے بروشر
۰ کمپنی پروفائل
آپ حاصل کر سکتے ہیں
تقریب کی منسوخی کی انشورنس
اس کیلئے ہمیں درکار ہے
۰ پروگرام کی تفصیلات
۰ اسپانسرز کا تجربہ
۰ اسپانسر کی حیثیت (آرگنائزر، پروموٹر، منیجر وغیرہ)
۰ ضروری لائسنس، ویزا، اجازت نامہ، وغیرہ
آپ حاصل کر سکتے ہیں
تمام نوعیت کے خطرات کی انشورنس (سامان، موبائل فون، لیپ ٹاپ، نوٹ بک، ذاتی نقصانات وغیرہ)
اس کیلئے ہمیں درکار ہے
۰ اشیاء کی مکمل تفصیلات (جن کا تحفظ مطلوب ہے)
۰ جغرافیائی محل وقوع (جہاں تحفظ درکار ہے)
۰ کام کرنے والوں کا زرتلافی
آپ حاصل کر سکتے ہیں
بینکرز بلینکٹ انشورنس
اس کیلئے ہمیں درکار ہے
۰ بینک پروفائل
۰ مکمل اندرونی دستاویزات
۰ بینک اسٹیٹمنٹ
۰ بیلنس شیٹ
۰ ملازم کا پروفائل
۰ بینک ایشورنس کی مصنوعات
۰ کریڈٹ کارڈ کا تحفظ