پرسنل پروڈکٹس
ٹریول وِز (TravelWhiz)
آپ درج ذیل سہولت حاصل کرسکتے ہیں
۱۔ ٹریول وِز ٹریول انشورنس
۲۔ اسٹوڈنٹ ٹریول پلان
۳۔ حج، عمرہ اور زیارت پلان
۴۔ اندرون ملک سفر کا پلان
مطلوبہ معلومات
۰ ذاتی معلومات (نام، عمر،پتہ وغیرہ)
۰ پیشہ کی تفصیلات
۰ گزشتہ ہیلتھ رپورٹس
۰ خاندان کے صحت کے مسائل
۰ غیر ملکی پاسپورٹ کے سلسلے میں تفصیلات (اگر کوئی ہو)
۰ پاکستان میں رہائش کی نوعیت
صحت۔(Health)
آپ درج ذیل سہولتیں حاصل کر سکتے ہیں
۱۔ حادثاتی موت یا مستقل معذوری کی صورت میں زیادہ سے زیادہ فائدہ
۲۔ طبی اخراجات (صرف حادثات کی صورت میں)
۳۔ ہسپتال میں سرجیکل کے اخراجات (بیماری کی صورت میں)
۴۔ تدفین اورمنتقلی سے متعلق اخراجات
مطلوبہ معلومات
۰ ذاتی معلومات (نام، عمر،پتہ وغیرہ)
۰ پیشہ کی تفصیلات
۰ گزشتہ صحت رپورٹس
۰ خاندانی صحت کے مسائل
دکان مالک کا بیمہ
آپ درج ذیل تحفظ کی سہولتیں حاصل کرسکتے ہیں:
۱۔ آتشزدگی اور آسمانی بجلی
۲۔ چوری
۳۔ مسلح ڈکیتی
۴۔ دھماکہ
۵۔ فسادات اور ہڑتال سے نقصان
۶۔ دشمنی کی بناء پر نقصان
۷۔ موسمی خرابی
۸۔ زلزلہ
۹۔ دھچکے یاٹکراؤ سے نقصانات
۱۰۔ پلیٹ گلاس وغیرہ کا نقصان
درکار معلومات
۰ پراپرٹی کا محل وقوع
۰ عملہ ، کاروبار کی نوعیت
۰ ارد گرد کے علاقے کے بارے میں معلومات
گاڑی ۔(موٹرانشورنس)
آپ کون ساتحفظ حاصل کرسکتے ہیں:
۱۔ پرائیویٹ کار کیلئے جامع
۲۔ موٹرسائیکل کیلئے جامع
۳۔ موٹر، تھرڈ پارٹی کی ذمہ داری
ہماری مطلوبہ معلومات
گاڑی کی مکمل معلومات (ماڈل، سال، کتناچلی ہے وغیرہ)
ذاتی جائیداد انشورنس
آپ درج ذیل تحفظ حاصل کرسکتے ہیں
۱۔ آتشزدگی وآسمانی بجلی
۲۔ چوری اور نقب زنی
۳۔ مسلح ڈکیتی
۴۔ دشمنی پر مبنی نقصان
۵۔ دھماکہ
۶۔ زلزلہ
۷۔ شدید موسمی اثرات
۸۔ پانی کا پائپ پھٹنے سے نقصان
۹۔ دھچکا یا کسی ٹکراؤ سے نقصان
۱۰۔ ہوائی جہازکی تیز آواز سے نقصان
ہماری مطلوبہ معلومات
۰ جائیدادکا محل وقوع
۰ ارد گرد کے علاقے کی معلومات
۰ جائیداد کی قیمت
۰ دیگر ضروری دستاویزات