۰ قیام پاکستان کے بعدقائم ہونے والی سب سے پہلی انشورنس کمپنی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں لسٹڈڈ صف اوّل کے انشورر کی حیثیت کی حامل
ملک بھر کے 14 شہروں میں 16 شاخیں
جنرل انشورنس کی ہر کیٹگری کیلئے مختلف پروڈکٹس
پرسنل پروڈکٹس
تجارتی شعبہ جات
کلیمز کے بروقت تصفیہ کی روایت
کلیمزکے تیزی کے ساتھ تصفیہ کے سبب ہم نے اپنے کلائنٹس کااعتماد حاصل کیا ہے، جو اپنے قیمتی اثاثہ جات کے تحفظ کیلئے ہم پر بھروسہ کرتے ہیں۔
جنرل انشورنس کے تمام درجوں میں پروڈکٹس کی جدت
ہم اپنے کلائنٹس کو یہ اطمینان دلانا چاہتے ہیں کہ ہم ان کے تمام خدشات کو دور کرکے مکمل تحفظ فراہم کرتے ہیں۔
انتہائی پیشہ ورانہ رسک مینجمنٹ
اپنے کلائنٹس اور ان سے منسلک ری انشوررز کو بہترین خدمات کی فراہمی کیلئے ہم انتہائی پیشہ ورانہ رسک مینجمنٹ کا طریقہ اختیار کرتے ہیں تاکہ ہم اپنے ری انشورر زکو ایک منافع بخش کاروبارپیش کرسکیں۔