تجارتی شعبہ جات
جائیداد کا بیمہ
آپ درج ذیل تحفظ حاصل کرسکتے ہیں
۱۔ جائیداد سے متعلق تمام خدشات
۲۔ چوری
۳۔ مسلح ڈکیتی
۴۔ دشمنی کی بناء پر نقصان
۵۔ دھماکہ
۶۔ زلزلہ
۷۔ شدید موسمی اثرات
۸۔ ہوائی جہازکی تیز آواز سے نقصان
۹۔ دھچکا یا کسی ٹکراؤ سے نقصان
۱۰۔ صنعت سے متعلق نقصان
۱۱۔ کاروبار میں رکاوٹیں
۱۲۔ ہوٹل مالکان کو خدشات
۱۳۔ دہشت گردی
۱۴۔ مشینری کا جامع انشورنس
۱۵۔ اتفاقی کاروباری رکاوٹیں
ہماری مطلوبہ معلومات
۰ عمارتوں کی تعمیر کا معیار
۰ آپریشنل خطرات
۰ حفاظت اور تحفظ کے لیے اقدامات
کاروباری رکاوٹ پالیسیوں کے لیے
۰ سالانہ آمدنی
۰ آڈٹ شدہ اکاؤنٹس
۰ حادثے کی صورت میں انتظامات
۰ آڈیٹرز کے بارے میں معلومات
ہوٹل مالکان کی پالیسیوں کے لیے
۰ ہوٹل کے بارے میں معلومات اور تمام ضروری دستاویزات
دہشت گردی کی پالیسیوں کے لیے
۰ سیاسی سرگرمیوں میں مالکان کی شمولیت
۰ عمارت کا محل وقوع اور اس کے گرد ونواح کی سرگرمیاں
۰ سیکیورٹی کی موجودہ صورت حال کی تفصیلات
۰ گزشتہ 5 سال میں ہونے والے نقصانات اور حادثات یاخدشات کی تاریخ
موٹر انشورنس
آپ حاصل کر سکتے ہیں
۰ کمرشل گاڑیوں کا جامع انشورنس
۰ کمرشل گاڑیوں کی تھرڈ پارٹی ذمہ داری
۰ ٹریڈ پلیٹ انشورنس
۰ فلیٹ کا تحفظ
۰ متحرک (موبائل )تعمیرکی گاڑیاں
اس کیلئے درکار معلومات
۰ گاڑیوں کی تفصیلات
۰ تمام گاڑیوں کی مکمل دستاویزات
۰ کمپنی پروفائل
میرین انشورنس
آپ تحفظ حاصل کرسکتے ہیں برائے:
۰ میرین کارگو برآمدات
۰ میرین کارگو در آمدات
۰ میرین اندرون ملک نقل وحمل
۰ سمندری جہاز
۰ سمندری جہاز کا آخری سفر
۰ تفریحی کشتیاں
۰ میرین اسٹاک ،شروع سے آخر تک
۰ میرین تحفظ
۰ پورٹ آپریٹرزکیلئے جامع تحفظ
۰ اسٹیورڈ ز کی قانونی ذمہ داری
اس کیلئے درکار معلومات
میرین کارگو پالیسیوں کیلئے
۰ مال کی تفصیلات
۰ تجارتی راستے
میرین اندرون ملک نقل و حمل کی پالیسیوں کے لیے
۰ گاڑیوں کی تفصیلات
۰ سامان کی مکمل دستاویزی کارروائی
سمندری جہازوں کی پالیسیوں کے لیے
۰ جہاز کی مکمل تفصیلات
۰ بیمہ شدہ جہاز کی مکمل دستاویزی کارروائی
۰ جہاز کی سمندر کے سفر کی اہلیت
تمام بندرگاہوں سے متعلق پالیسیاں
۰ بندرگاہ کے تمام آلات کی مالیت
۰ انفراسٹرکچر کی تفصیلات
اسٹیورڈز کی قانونی ذمہ داری کے لیے پالیسیاں
۰ کمپنی پروفائل
۰ کاروباری مدت
۰ مقامات (جن کابیمہ کراناہے)
۰ تمام استعمال ہونے والے لفٹنگ گئیرزکی تفصیلات
۰ احتیاطی تدابیر
۰ حفاظتی انتظامات
۰ سالانہ مجموعی وصولیاں
۰ نقصانات کا تجربہ
توانائی کے خطرات
ّآپ حاصل کرسکتے ہیں:
۱۔ آف شور(Offshore)آئل اینڈ گیس کی تعمیرات (Oil & Gas offshore Construction)
۲۔ آن شور(Onshore) آئل اینڈ گیس کی تعمیر ات
۳۔ تیل اور گیس کے کنویں کاکنٹرول
۴۔ تھرمل پاور پلانٹ
۵۔ ونڈ پاور پلانٹ
۶۔ سولر پاور پلانٹ
اس کیلئے درکار معلومات
۰ ارد گرد کے علاقوں کے بارے میں معلومات
۰ بیک اپ ہنگامی منصوبہ
۰ نگراں انجینئر زکے بارے میں معلومات
۰ قانونی اجازت نامہ/ غیر ملکی کمپنی یا حکومت کے ساتھ توانائی کے سودے
۰ انفراسٹرکچر کی تفصیلات
ہوابازی سے متعلق خطرات
ہم آپ کے شوقِ پرواز میں آپ کے ساتھ ہیں۔ آئیے ہم آپ کی پرواز کو خطرات سے تحفظ دیں اور آپ کی ہوابازی کو زیادہ پرلطف بنانے میں آپ کے ساتھ شریک ہوں۔
آپ حاصل کرسکتے ہیں:
۰ انفرادی ہوابازی کی انشورنس
۰ فضائی بیڑے کی انشورنس
۰ ہوائی اڈے اور ہوائی اڈے کی خدمات
۰ ہیلی کاپٹرزسے متعلق
اس کے لئے درکار معلومات
۰ ہوائی جہاز کی مکمل تفصیلات
۰ تحفظ کے لئے مخصوص علاقے کا جغرافیائی احاطہ
۰ پائلٹ کی معلومات
۰ ہینگر کی مکمل تفصیلات
۰ ہوائی جہاز کا استعمال
۰ آپریشن کی بندرگاہوں کی معلومات
کمرشل ہیلتھ انشورنس
آپ حاصل کرسکتے ہیں:
۱۔ گروپ ہیلتھ
اس کے لئے ہمیں درکار ہے:
۰ کمپنی کی معلومات
۰ فوائدکی اقسام اورمطلوبہ مکمل تحفظ کی تفصیلات
۰ ملازمین اور ان کے زیرکفالت افراد کی تعدادکی تفصیلات
لائیبلٹی انشورنس
آپ حاصل کرسکتے ہیں:
۱۔ تھرڈ پارٹی لائیبلٹی
۲۔ مصنوعات کی لائیبلٹی
۳۔ مصنوعات کی منسوخی یا معطلی
۴۔ پیشہ ورانہ لائیبلٹی
۵۔ ڈائریکٹر اور افسران کی لائیبلٹی
۶۔ کمرشل کی عام لائیبلٹی
۷۔ پبلک لائیبلٹی
۸۔ طبی معاملہ میں بدعنوانی
۹۔ آجر کی لائیبلٹی
۱۰۔ کریڈٹ گارنٹی
۱۱۔ کاروباری قرضے
اس کیلئے درکار معلومات
۰ تحفظ کیلئے مقررکردہ حدود کی تعداد
۰ ملازمین کی تعداد
۰ کاروبار/طے کردہ معاہدے کی تفصیلات
۰ طریقہ ء کار اور سرگرمیوں کی تفصیل
۰ فروخت حاصل سالانہ آمدنی
پبلک پالیسیوں کے لیے ذمہ داری
۰ تمام مشینری کی معلومات جو گیس، بجلی، پانی یا کسی دوسری ذریعے سے چلتی ہوں۔
۰ مشینوں، پلانٹس اور راستوں کے گردباڑیں
۰ پلانٹ میں استعمال ہونے والے کیمیکل،دھماکہ خیز مواد، ایسڈ اور گیس کے بارے میں مکمل معلومات
۰ ذاتی اور ملازم کی انشورنس
۰ ملازم کو فراہم کردہ طبی خدمات
پیشہ ورانہ تلافی پالیسیوں کے لئے
۰ قانونی دفاع کے اخراجات
۰ مالیاتی نقصان
طبی امور میں بدعنوانی کی پالیسیوں کے لیے
۰ ڈاکٹر کی پروفائل
۰ اسپتالوں کی مکمل دستاویزات
آجرکی ذمہ داریوں کی پالیسی کیلئے
۰ کمپنی پروفائل
۰ ملازم کی تفصیلات
۰ احتیاطی تدابیر
۰ حفاظتی ہدایت نامہ
فنانشل گارنٹی انشورنس
آپ حاصل کر سکتے ہیں
۰ بولی بانڈز (Bid Bonds)
۰ کارکردگی بانڈز (Performance Bonds)
۰ موبلائزیشن بانڈز
۰ سپلائی بانڈز
اس کیلئے ہمیں ضرورت ہے
بولی بانڈز (Bid Bonds)کی پالیسیوں کے لئے
۰کمپنی پروفائل
۰ گزشتہ 5 سال کے مکمل معاہدے
۰ انجینئرنگ کونسل کے سرٹیفکیٹ
۰ بینک اسٹیٹمنٹ اور بیلنس شیٹ
۰ پروجیکٹ کی نوعیت اور مقام
کارکردگی بانڈ پالیسیوں کے لیے
۰ ٹھیکیدار پروفائل
۰ گزشتہ 5 سال میں مکمل معاہدے
۰ انجینئرنگ کونسل کے سرٹیفکیٹ
موبلائزیشن بانڈ پالیسیوں کے لیے
۰ کمپنی کی پروفائل اور ٹھیکیدار کے گزشتہ 5 سال میں مکمل کئے گئے معاہدوں کی فہرست۔
۰ انجینئرنگ کونسل کے سرٹیفکیٹ
۰ بینک کے اسٹیٹمنٹ اور اس کی بیلنس شیٹ
۰ پروجیکٹ کی نوعیت /مقام
سپلائی بانڈ پالیسیوں کے لیے
۰ کمپنی کی پروفائل اور ٹھیکیدار کے گزشتہ 5 سال میں مکمل کئے گئے معاہدوں کی فہرست۔
۰ انجینئرنگ کونسل کے سرٹیفکیٹ
۰ بینک اسٹیٹمنٹ اور بیلنس شیٹ
۰ پروجیکٹ کی نوعیت اور مقام