ہماری ٹیم
زاہد بشیر
چیئرمین
زاہد بشیر پریمیئر انشورنس کے چیئرمین ہیں ۔آپ کا تعلق کریسنٹ گروپ سے رہا ہے جو پاکستان کا سب سے پرانا، معروف ترین اور سب سے بڑا کاروباری گروپ ہے۔زاہد بشیر نے اپنی کاروباری جدوجہد میں شاندار کامیابیاں حاصل کیں اور آپ کوپاکستان کی کاروباری برادری میں بڑی عزت اور احترام کا مقام حاصل ہے۔ مزید پڑھے
محمد آصف عارف
چیف ایگزیکٹیو آفیسر اور منیجنگ ڈائریکٹر
محمد آصف عارف، چارٹرڈ انشوررACII اورMBA ہونے کے ساتھ تین دہائیوں کے وسیع تجربے کے حامل ہیں۔اعلیٰ ترین ریگولیٹر- سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس سی سی پی) میں کمشنر انشورنس کے طور پر اپنی مدت پوری کرنے کے بعد آصف صاحب نے پریمیئر انشورنس میں بحیثیت چیف ایگزیکٹیو آفیسر اور منیجنگ ڈائریکٹر شمولیت اختیار کی۔ مزید پڑھے