Engineering2018-11-13T12:40:06+00:00

انجینئرنگ انشورنس

پریمیئر انشورنس نے قوم کی ترقی کا مشاہدہ کیا ہے ۔ ہم نے ہر سال نئی جدت کے مطابق تکنیکی صلاحیتوں اورجدید انجنیئرنگ کو اپناکر کامیابی کا سفر طے کیا ہے۔ وقت کے ساتھ ہم نے دو چیزوں کا تسلسل محسوس کیا ہے ؛ٹیکنالوجی بہتر سے بہتر ہو رہی ہے تاہم اس میں کوئی نہ کوئی خطرہ بھی موجود ہے۔ پریمیئر انشورنس خطرات سے حفاظت کی خدمات پیش کرتا ہے۔

آپ درج ذیل امکانات سے تحفظ حاصل کرسکتے ہیں:

۰ ٹھیکیدارسے متعلق تمام خطرات
۰ الیکٹرانک کا سامان
۰ تعمیر اتی خطرات
۰ ٹھیکیدار، پلانٹ اور مشینری
۰ پیشگی منافع میں نقصان ( Advance Loss of Profit)
۰ بوائیلر اور پریشر ویسلز
۰ مشینری بریک ڈاؤن
۰ اسٹاک میں خرابی پیدا ہونا
۰ مشینری خراب ہونے کی صورت میں منافع کا نقصان
۰ کمپیوٹر کے متعلق تمام خطرات
۰ مواد کا لیک ہونا

ہماری مطلوبہ معلومات

ٹھیکیدارسے متعلق تمام خطرات کی پالیسیوں کیلئے

۰ آغاز /تکمیل کی تاریخ
۰ تعمیر کی مدت
۰ دیکھ بھال کی مدت
۰ انجنیئرنگ کی ضروریات (ڈرائنگ، بلیو پرنٹس وغیرہ)
۰ کنسلٹنگ انجینئر کی معلومات
۰ ٹھیکیدار/ ذیلی ٹھیکیداروں کے بارے میں معلومات
۰ زیرِزمین مٹی کی صورت حال
۰ موسمی صورت حال
۰ ارد گرد کے علاقے کے بارے میں معلومات

ٹھیکیدار پلانٹ اور مشینری کی پالیسیوں کے لیے
۰ ارد گرد کے علاقے کے بارے میں معلومات
۰ سامان کی معلومات (کرائے پر یا لیز پر حاصل کیا گیا)

تعمیراتی کام کے لیے تمام خدشات کی پالیسیاں
۰ نگراں ٹھیکیدار/ ذیلی ٹھیکیدار
۰ نگراں فرم کے بارے میں معلومات
۰ آغاز اور تکمیل کی تاریخ
۰ تعمیر کی مدت
۰ دیکھ بھال کی مدت
۰ انجینئرنگ کی ضروریات (ڈرائنگ، بلیو پرنٹ وغیرہ)
۰ زیر زمین مٹی کی صورت حال

موسمی حالات
۰ ارد گرد کے علاقوں کے بارے میں معلومات

مشینری خراب ہونے کی پالیسیوں کے لیے
۰ آغاز اور تکمیل کی تاریخ
۰ تعمیر کی مدت
۰ دیکھ بھال کی مدت
۰ انجینئرنگ کی ضروریات (ڈرائنگ، بلیو پرنٹس وغیرہ)
۰ کنسلٹنگ انجینئرز
۰ ٹھیکیدار/ ذیلی ٹھیکیداروں کے بارے میں معلومات
پیشگی منافع میں نقصان کی پالیسی
۰ آغاز اور تکمیل کی تاریخ
۰ تعمیرات کی مدت
۰ دیکھ بھال کی مدت
۰ طریقہء کارکا نقشہ
۰ سالانہ بیمہ شدہ رقم
۰ مالیاتی ڈیٹا
۰ بیک اپ کا منصوبہ

برقی آلات کی پالیسیوں کے لیے
۰ اشیا کی تفصیلات – میک، ماڈل اور ضروریات وغیرہ
۰ مینوفیکچرنگ کا سال
۰ آپریٹرز کی اہلیت
۰ تبدیل کرنے کی لاگت

اسٹاک پالیسیاں میں خرابی کے لیے
۰ کولڈ اسٹوریج کی جگہ تفصیلات
۰ پلانٹ کی نگرانی
۰ دیکھ بھال کا طریقہ کار
۰ الارم سسٹمز
۰ بجلی کی فراہمی – بیک اپ
۰ اسٹاک کی تفصیلات
۰ مینوفیکچرنگ کا سال
۰ تبدیلی کی لاگت

بوائلر اور پریشر ویسلزکی پالیسیوں کے لیے
۰ بوائلرکی تفصیلات – میک اور نمبر
۰ مینوفیکچرنگ کا سال
۰ بوائلر کی قسم
۰ بھاپ آؤٹ پٹ (Lbs/hr) پریشر (Psi) ہیٹر سطح کی (Sqr) ایندھن، وغیرہ
۰ سیفٹی والو پر زیادہ سے زیادہ لوڈ
۰ مقررہ وقفوں سے معائنہ
۰ بوائلر کے نگراں کی اہلیت
۰ ارد گرد کی جائیداد کی قیمت

واپس